Murgh Aloo Bonda Recipe in Urdu

Murgh Aloo Bonda in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

8323 Views 0 Comments

مرغی آلو بونڈے

اجزاء:
بونڈے کے اجزاﺀ

آلو (ابال کر بھرتہ بنالیں)------- تین عدد
مرغی کی بوٹیاں (ابال لیں) ----- دو سو پچاس گرام
پیاز٬ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں (پسی ہوئی) ----- ایک پیالی
املی کا گودا ------ تین کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ ----- دو کھانے کے چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ

آمیزے کے اجزاﺀ

بیسن ------ آدھی پیالی
پسی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ

دہی کی چٹنی کے اجزاﺀ

دہی (پھینٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
ہرا دھنیا٬ پودینہ (پسا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ

Murgh Aloo Bonda banane ka tarika

دہی میں ہرا دھنیا اور پودینہ ملا کر چٹنی تیار کریں- آلو میں چاٹ مصالحہ٬ گرم مصالحہ املی کا گودا٬ پیاز کا آمیزہ اور نمک ملا لیں- اس میں تھوڑا سا آلو ہاتھ میں لے کر درمیان میں مرغی کا ایک ٹکڑا رکھ کر کوفتہ بنا لیں اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی آلو کے بھی کوفتے تیار کرلیں- بیسن میں لال مرچ اور لہسن ادرک ملائیں اور پانی شامل کر کے گاڑھا آمیزہ بنا لیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں آلو کے کوفتے بیسن میں لپیٹ لیں- انہیں کڑاہی میں شامل کریں اور سنہری کر کے نکال لیں- مزیدار بونڈے دہی کی ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں-

مرغی آلو بونڈے

ترکیب:

Posted By: hina,

Related Recipes View All

Reviews & Comments

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Murgh Aloo Bonda by Chef ZakirMurgh Aloo Bonda by Zubaida TariqMurgh Aloo Bonda by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Highway Karahi Recipe

Highway Karahi Recipe

23 Feb 2017
Step By Step Recipes

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

23 Feb 2017
Tips and Totkay

Butter for Diabetics?

Butter for Diabetics?

23 Feb 2017
Health and Fitness