Lasagne Pasta Recipe in Urdu

Lasagne Pasta in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Chef Shai.

View Recipes : English |
2565 Views 1 Comments

لزانیا پاستہ

اجزاء:
لزانیا کی پیٹیاں ----------- (ابلی ہوئی) 6عدد
مرغی کے سینے----------------- 2/1کلو
تازہ کریم-------------- ایک پیالی
دہی--------------------- ایک پیالی
تازہ لال مرچ------------ (باریک کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
مٹر------------------ ایک پیالی
لہسن (چوپ کیا ہوا)-------------- 2کھانے کے چمچے
پنیر (کدو کش)-------------- ایک پیالی
نمک---------------- حسبِ ذائقہ
مکھن-------------- 4/1پیالی
تیل------------------- 2کھانے کے چمچے
ٹماٹوکیچپ---------------------- سجانے کے لئے
ہری چٹنی----------------- سجانے کے لئے

Lasagne Pasta banane ka tarika

مٹر کو چند منٹ کھولتے ہوئے پانی میں پکالین، مرغی کے سینے کو پتلا ،پتلا کاٹ لیں۔ کڑاہی میں 2/1مکھن اور تیل گرم کریں، پھر لہسن، مرغی اور نمک رنگ تبدیل ہونے تک پکائی۔ اس میں دہی اور کریم شامل ملائیں اور چند منٹ پکائیں اور چولہا بند کردیں۔ اس میں مٹر بھی ملالیں۔ فرائنگ پین میں باقی مکھن گرم کریں اس میں لال مرچ اور پاستہ ڈال کر چند منٹ تک ملائیں اور پھر ڈش میں نکال لیں، اس پر پنیر اور مرغی کا آمیزہ پھیلا دیں۔ مزیدار پاستہ ٹماٹو کیچپ اور ہری چٹنی سے سجا کر پیش کریں۔

لزانیا پاستہ

ترکیب:

Chef Shai, Posted By: saiqa,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Uzma - Quetta Feb 27, 2017
Nice recipes for foods. I am also learning cooking and my focus area is chicken recipes. Yesterday I sent Lasagne Pasta recipe to my mother and she cooked it today. It was very tasty. I came here to give my feedback about Lasagne Pasta.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Lasagne PastaLazania PastaLasagne Pasta by Chef ZakirLasagne Pasta by Zubaida TariqLasagne Pasta by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

How to Make Achar Gosht Recipe

How to Make Achar Gosht Recipe

27 Mar 2017
Step By Step Recipes

Elaichi Se Nizam e Hazma Ki Bimariyon Ka Ilaj

Elaichi Se Nizam e Hazma Ki Bimariyon Ka Ilaj

27 Mar 2017
Health and Fitness

Turai Aur Anday - Step By Step Recipe

Turai Aur Anday - Step By Step Recipe

27 Mar 2017
Step By Step Recipes