Khatti Mirch Recipe in Urdu

Khatti Mirch is a little spicy & sour recipe that is scrumptious to use with any main course like biryani, pulao…etc. It is very easy to prepare and gives you unique taste of mirchi achar recipe.

4963 Views 1 Comments

کھٹی مرچ

اجزاء:
ہری مرچ ۔۔ 4/1 کلو
پیاز ۔۔ 4/1 کلو
خشخاش ۔۔ دو کھانے کے چمچے
تل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کھوپرا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
سفید زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
چینی ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
شہد ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
میتھی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کلونجی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
املی ۔۔ آدھا پیکٹ
تیل ۔۔ 4/3 کپ

How to make Khatti Mirch

تمام مصالحوں کو مکس کر کے آدھا کپ گرم تیل میں فرائی کر لیں۔ ساتھ میں کری پتہ، ہری مرچ، پیاز اور املی ڈال کر پکائیں۔ اتنا کے تیل الگ ہوجائے۔ ایک چوتھائی کپ تیک گرم کر کے چار لال مرچیں، میتھی دانہ، کری پتہ اور زیرہ کا بگھاڑ بنائیں۔ اب کھٹی مرچوں کو بگھار لگائیں اور سرو کریں۔

کھٹی مرچ

ترکیب:

Naheed Ansari, Posted By: Sadaf Ansari,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

humma - islamabad Jan 22, 2014
lovely its very spicy and best with rice.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Khatti Mirch by Chef ZakirKhatti Mirch by Zubaida TariqKhatti Mirch by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Tez Paat - Jadooi Shifai Patta

Tez Paat - Jadooi Shifai Patta

17 Feb 2017
Health and Fitness

7 Stylish Ways to Wear a Scarf

7 Stylish Ways to Wear a Scarf

17 Feb 2017
Tips and Totkay

7 Incredible Benefits of Fish Oil - Machli Ke Tel Me Chupe Sehat Ke 7 Khazane

7 Incredible Benefits of Fish Oil - Machli Ke Tel Me Chupe Sehat Ke 7 Khazane

16 Feb 2017
Health and Fitness