Keema Matar Shamla Biryani Recipe in Urdu

Keema Matar Shamla Biryani Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Rice, Biryani, & Pulao.



8251 Views 1 Comments


قیمہ مٹر شملہ بریانی

اجزاء:
قیمہ ----- دو سو پچاس گرام
شملہ مرچیں ----- تین عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----ایک چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پیاز (چوپ کرلیں) ---- آدھا کپ
ہری مرچیں ----- چار سے پانچ عدد
تیل ----- تین کھانے کے چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ

مٹر رائس کے لیے:

چاول (ابلے ہوئے) ---- دو کپ
مٹر ----- ایک کپ
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------- ایک عدد (بڑی)
لہسن پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ----- ایک چوتھائی کپ

قیمہ مٹر شملہ بریانی

ترکیب:
ایک سوس پین میں تیل گرم کریں پیاز ساتے فرائی کریں- قیمہ٬ لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں- نمک٬ کٹی ہوئی لال مرچیں٬ ہلدی پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر کور کر کے پکائیں- لیموں کا رس ڈال کر بھون لیں- شملہ مرچ کو اوپر سے کاٹ کر بیج نکال لیں اور قیمہ بھر کر ایک طرف رکھ دیں- ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز لائٹ گولڈن کریں زیرہ٬ مٹر٬ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں اور چاول اور نمک مکس کردیں- چاولوں پر قیمہ بھری شملہ مرچیں رکھ کر ڈھکن لگا دیں پانچ منٹ دم دیں رائتے کے ساتھ پیش کریں-

Posted By: lubna,

Send Recipe's Errors & Suggestions


Tags : baryaniberyanibiryaneebiryaneberyanybirianiberiani


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

abbas.ali - Lahore Jul 20, 2012
Love for all


Comments:


New to KFoods? Join for free!

More Rice recipes

Latest Articles

5 Scrumptious Croquettes Recipes

5 Scrumptious Croquettes Recipes

30 Aug 2016
Step By Step Recipes

7 Best First Foods for Your Baby

7 Best First Foods for Your Baby

29 Aug 2016
Health and Fitness

5 Exercises for Eye Protection

5 Exercises for Eye Protection

28 Aug 2016
Health and Fitness