Kathiawari Sabzi Recipe in Urdu

Find delicious Kathiawari Sabzi recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Kathiawari Sabzi recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Kathiawari Sabzi recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Kathiawari Sabzi
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7801 Views 1 Comments

کاٹھیاواڑی سبزی
اجزاء:
گاجر ----- دو عدد درمیانی
آلو ---- تین عدد درمیانے
بند گوبھی ----- دو سو گرام
مٹر ----- ایک پیالی
سیم کی پھلی ----- سو گرام
نمک ----- حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز ----- ایک عدد درمیانی
ٹماٹر ----- چار سے پانچ عدد
ثابت رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
میتھی دانہ ----- چند دانے
ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں ----- چھ سے آٹھ عدد
آئل ----- چار سے چھانے کے چمچ
ترکیب:
پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں-
گاجر٬ آلو اور سیم کی پھلی کو دھو کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور بند گوبھی کو باریک کاٹ لیں-
کڑاہی میں تیل کو درمیانی آنچ پر دو سے پین منٹ گرم کریں اور اس میں رائی اور میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑائیں-
پھر اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کریں ادرک لہسن ہلدی ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں-
تمام کٹی ہوئی سبزیاں٬ مٹر٬ ٹماٹر اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں-
ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ سبزیاں حسب پسند گل جائیں-
ہری مرچوں کو موٹا موٹا کوٹ کر شامل کردیں اور آنچ تیز کر کے اتنا بھونیں کہ پانی خشک ہوجائے-
Posted By: asma,

Find out the Kathiawari Sabzi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Kathiawari Sabzi is very famous in desi people. At KFoods you can find Kathiawari Sabzi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kathiawari Sabzi

Let’s try this Tangy sour Kathiawari Sabzi recipe. It’s very simple and scrumptious recipe and economical as well. So let’s try this recipe and give your views.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز
Tags
  • katheware sabji
  • kathiwari sabzi
Reviews & Comments

Itzzzzzzz briliant

  • RABI_ASH, KHI