Gajar Ka Halwa by Shireen Anwar Recipe in Urdu

Gajar Ka Halwa by Shireen Anwar in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan by Shireen Anwar.

11959 Views 1 Comments

گاجر کا حلوہ

اجزاء:
کدوکش گاجر----------------- 2کلو
دودھ---------------- 2/1-1کلو
گھی---------------- 1کپ
ہری الائچی----------------- 10-12عدد
چینی------------- 4/1-1کپ
کھویا----------------- 1کپ
زعفران---------------- 2/1چائے کا چمچہ
بادام سلائس--------------- 2کھانے کے چمچے
پستے سلائس---------------- 2کھانے کے چمچے

Gajar Ka Halwa by Shireen Anwar banane ka tarika

پہلے2گاجروں کو چھیل کر کدو کش کریں اور 2/1-1کلودودھ میں پکائیں۔
جب دودھ آدھا خشک ہوجائے تو اس میں4/1-1کپ چینی شامل کرکے پکالیں، یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے۔
اب 1کپ گھی گرم کرکے اس میں 10-12عدد ہری الائچی ڈال دیں۔پھر گاجر کا مکسچر شامل کرکے20منٹ اچھی طرح فرائی کرلیں۔
آخر میں 1کپ کھویا، 2/1چائے کا چمچہ زعفران، 2کھانے کے چمچے بادام سلائس اور 2کھانے کے چمچے پستے سلائس ڈال کر 10منٹ کے لئے دَم پر چھوڑ دیں۔ اب اسے نکا ل کر سرد کریں۔

گاجر کا حلوہ

ترکیب:

Shireen Anwar, Posted By: saima,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Sadia khan - Bahawalpur Mar 06, 2014
Shireen apaa ap ki har recipe me ty karti hun or bht khush jati hun k me ne seekh li bnani, bht bht sara thanks

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Gajar Ka Halwa Gagar Ka HalvaGajar Ka Halwa by Shireen Anwar by Chef ZakirGajar Ka Halwa by Shireen Anwar by Zubaida TariqGajar Ka Halwa by Shireen Anwar by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Gajar ka Halwa Recipe in Urdu

Gajar ka Halwa Recipe in Urdu

11 Dec 2016
Step By Step Recipes