Fish Koftay In Karhai Recipe in Urdu

Find delicious Fish Koftay In Karhai recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Fish Koftay In Karhai recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Fish Koftay In Karhai recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Fish Koftay In Karhai
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3682 Views 1 Comments

فش کوفے ان کڑھی
اجزاء:
کوفتے کے اجزاء
مچھلی------ (بغیر کانٹے کی) آدھا کلو
نمک-------- حسبِ ذائقہ
کچلا ہوا لہسن------- آدھا چائے کا چمچ
ڈبل روٹی کا سلائس------- ایک عدد
انڈا---------- ایک عدد
ہری پیاز-------- ایک عدد
ہرا دھنیا-------- ایک عدد
ہری مرچیں--------- تین سے چار عدد
کوکنگ آئل------------ حسبِ ضرورت

کڑھی کے اجزاء
دہی------------ ایک پیالی
بیسن------- دو کھانے کے چمچے
پیاز---------- ایک عدد
نمک----------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا--------- آدھا چائے کا چمچم
لال مرچ پسی ہوئی------------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہو ادھنیا--------- ایک چائے کا چمچ
ہلدی-------- آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر--------- ایک عدد
آئل------------- چار سے چھ کھانے کے چمچ
ترکیب:
کوفتے بنانے کے لئے:
مچھلی کو صاف دھو کر پین میں ڈالیں اور لہسن ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ مچھلی کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اسے ٹھنڈا کرکے کانٹے سے کچل لیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس کو پانی میں بھگو کر اچھی طرح نچوڑ کر نکال لیں۔
مچھلی میں باریک چوپ کی ہوئی ہری پیاز ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، نمک ، ڈبل روٹی اور انڈا ڈال کر ملائین اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا لیں۔
فرائنگ پین میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں کوفتوں کو ہلکے سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
کڑھی بنانے کے لئے:
دہی کو پھینٹ کر اس میں بیسن کو اچھی طرح ملائیں اور دو پیالی پانی ملا کر رکھ لیں۔
کوکنگ آئل کو پین میں ڈال کر اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔ اس پیاز کو ٹماٹر کے ساتھ بلینڈ کرلیں۔
اسی پین میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، دھنیا اور ہلدی ڈال کر ایک منٹ بھونیں پھر بلینڈ کیا ہوا مسکچر ڈال دیں۔
تین سے چار منٹ بھون کر اس میں دہی کا مکسچر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ دم پر رکھ کر اتار لیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر تازہ کڑی پتے چھڑک دیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: saniya,

Find out the Fish Koftay In Karhai Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Fish Koftay In Karhai is very famous in desi people. At KFoods you can find Fish Koftay In Karhai and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fish Koftay In Karhai

Fish Koftay In Karhai in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

Reviews & Comments

Cooking is my passion and i always cook Fish Koftay In Karhai recipe because it is superb and amazing. May be you don't like it but I like it a lot. I have to cook more sea food recipes on the coming weekend.

  • Namra, Larkana