Easter Cookies Recipe in Urdu

Find delicious Easter Cookies recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Easter Cookies recipe is one of the common and most searched dishes in the Sweets & Cakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Easter Cookies recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Easter Cookies
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

6588 Views 1 Comments

ایسٹر کوکیز
اجزاء:
ان سالٹڈ مکھن چار اونس (پگھلا ہوا)
کاسٹر شوگر تین اونس
انڈے کی زردی ایک عدد
(کالے کشمش تھوڑے سے (بیج نکال کر اور دھو کر
مالٹے کا چھلکا ایک کھانے کا چمچ
انڈے کی سفیدی ایک عدد
میدہ سات اونس
دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
دودھ ایک سے دو کھانے کے چمچ
(کیک اسپائس پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (دار چینی، لونگ، جائفل

ترکیب:
مکھن کو بیٹر کی مدد سے اچھی طرح بیٹ کرلیں۔
پھر اس میں کاسٹر شوگر اور انڈے کی زردی شامل کر کے بیٹ کریں۔
پھر اس میں مالٹے کا چھلکا، کشمش، میدہ، کیک اسپائس پاؤڈر اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر بیٹر کی مدد سے اچھی طرح بیٹ کرلیں۔
پھر اس میں دودھ ڈال کر اس کا بیٹر بنا کر آدھے گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر اسے بیل کر کوکیز کٹر کی مدد سے کاٹ کر بیکنگ ٹرے پر رکھ لیں۔
پھر اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ کےلئے بیک کریں۔
اب کوکیز کو نکال کر انڈے کی سفیدی کے ساتھ برش کرکے دوبارہ دس منٹ کےلئے بیک کر دیں۔
پھر کاسٹر شوگر ڈال کر وائر ریک پر رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔
Posted By: kiran,

Find out the Easter Cookies Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Easter Cookies is very famous in desi people. At KFoods you can find Easter Cookies and all the urdu recipes in a very easiest way.

Easter Cookies

Easter Cookies in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes.

مزید مٹھائیاں اور کیک ریسیپیز
Reviews & Comments

the best site for the best recipies

  • Shahid mehmood, faisalabad