Crusted Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Crusted Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Crusted Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Crusted Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Crusted Chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8559 Views 2 Comments

کرسٹڈ چکن
اجزاء:
چکن ڈرم اسٹکس .......1کلو
دودھ ......... 1/2کپ
لیموں کارس ....... 1لیموں کا
کدوکش پیاز ........2کھانے کے چمچے
کُٹا لہسن ........1کھانے کا چمچہ
کالی مرچ ........1/4چائے کا چمچہ
نمک........ 1چٹکی
پانکوبریڈ کرمب..........ز 3/4کپ
کدوکش پامزان چیز ..........1اونس
کٹی ہری پیاز(ہراحصہ) ..........2کھانےکے چمچے
سوس کے لیے:
مایونیز ........2کھانے ک چمچے
دہی .........2کھانے کے چمچے
شہد .........1-1/2چائے کا چمچہ
رائی ...........1-1/2چائے کا چمچہ
ڈیچون مسٹرڈ ..........1/2چائے کا چمچہ
ترکیب:
1/2کپ دودھ میں 1لیموں کارس شامل کرکے بٹر ملک بنالیں ۔ پھر بٹر ملک ، 2کھانے ک چمچے کدوکش کی ہوئی پیاز ، 1کھانے کا چمچہ کُٹا لہسن اور 1کلو ڈرم اسٹکس ملاکر ایک ڈبے میں ڈالیں اور 1گھنٹے کے لیے فریز کردیں ۔ چکن ڈرم اسٹکس میری نیٹ والے مصالحے سے نکالیں اور چٹکی بھر نمک کے ساتھ 1/4چائے کا چمچہ کا لی مرچ لگاکر رکھ دیں ۔ا یک ڈش میں 3/4 کپ پانکو بریڈ کرمبز، 1اونس کدوکش پامزان چیز اور 2کھانے کے چمچے کٹی ہر ی پیاز کا ہرا حصہ ملائیں ۔ اب باری باری تمام ڈرم اسٹکس پامزان چیزوالے آمیزے میں کوٹ کرکے گریس کی ہوئی اوون ٹرے میں رکھیں ۔ چکن ڈرم اسٹکس کو 250ڈگری سینٹی گریڈ پر 30منٹ یا چکن تیار ہونے تک بیک کریں ۔ایک چھوٹے پیالے میں 2کھانے کے چمچے مایونیز ، 1/2چائے کا چمچہ ڈیجون مسٹرڈ ، 1-1/2چائے کا چمچہ رائی دانہ اور 1-1/2چائے کا چمچہ شہد ملائیں ۔ تیار چکن کو سوس کے ساتھ سرو کریں
Zarnak Sidhwa,Posted By: Ashir, karachi

Find out the Crusted Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Crusted Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Crusted Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Crusted Chicken

Crusted Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Zarnak Sidhwa.

Reviews & Comments

Yes Alina Me Bhi Yehi Soch Rahi Hun Crusted Chicken Recipe OF Kfoods MA Ma Onion Kun Add kia Gya Or Crust To Shaid Cheese ki waja se bn gya ho ga Recipe to achi ha

  • aamina, Lahore

is me pyaz kyu daale gye han r crust bnane k lye corn flakes q ni use kiye gye? baqi recipe achi ha

  • alina, karachi