Crunchy Kofi Tart Recipe in Urdu

Find delicious Crunchy Kofi Tart recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Crunchy Kofi Tart recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Crunchy Kofi Tart recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Crunchy Kofi Tart
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4869 Views 1 Comments

کرنچی کافی ٹارٹ
اجزاء:
کرسٹ کے اجزائ
پسے چاکلیٹ یاکافی بسکٹس ...... 1پیکٹ
پگھلاہوا مکھن ..........3کھانے کے چمچے
کرمبز لیئر کے لیے۔
کوکونت کوکی کرمبز ..........1/2کپ
میدہ .......... 2کھانے کے چمچے
براﺅن شوگر (پیکڈ)........ 2کھانے کے چمچے
کافی ...........2چائے کے چمچے
مکھن ...........1کھانے کا چمچہ
فلنگ کے لیے ۔
آئسنگ شوگر .........1کپ
کریم چیز .........3اونس
ونیلاایسنس .........1-1/2چائے کا چمچہ
پگھلی ہوئی چاکلیٹ ............ 2اونس
کریم........... 2کپ
گارنش کے لیے۔
کافی بینزیا کرشڈکوکونٹ کوکیز........... 6-8عدد
کوکوپاﺅڈر.......... حسب ضرورت
ترکیب:
ایک پیالے میں 1پیکٹ پسے چاکلیٹ یاکافی بسکٹس اور 3کھانے کے چمچے پگھلا مکھن اچھی طرح ملائیں اور 9انچ کے اسپرنگ فارم ٹن کے پیندے اور کناروں پر ایک تہہ لگائیں ۔ سیٹ کرنے کے لیے فریز کردیں یا 10منٹ کے لیے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں ۔ ایک پیالے میں 1/2کپ کوکونٹ کوکی کرمبز ، 2کھانے کے چمچے میدہ ، 2کھانے کے چمچے پیکڈ براﺅن شوگر اور 2چائے کے چمچے کافی ملا ئیں ۔ پھر 1کھانے کا چمچہ مکھن شامل کرکے کانٹے یا پیسٹری بیلنڈر کی مدد سے ملائیں اور کرمبز کی شکل میں لے آئیں ۔ تیار آمیزہ پائی کرسٹ پر ڈالیں اور 12سے 16منٹ یاگولڈن براﺅن ہونے تک بیک کرے آدھا گھنٹا ٹھنڈا ہونے دیں ۔ دوسرے پیالے میں 1کپ آئسنگ شوگر ،3اونس کریم چیز اور 1-1/2چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس اچھی طرح پھینٹیں ۔ پھر 2اونس پگھلی چاکلیٹ شامل کریں اور دوبارہ پھینٹیں ۔ اب تھوڑی تھوڑی کرکے 2کپ کریم شامل کریں اور اچھی طرح پھنٹ لیں ۔ کرسٹ پر تیار فلنگ ڈال کر 2سے 3گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ ارو کرنے سے پہلے پین کی سائیڈ ہٹائیں ، کوکوپاﺅڈر اور 6سے 8عدد کافی بینزیا کرشڈ کوکونٹ کوکیز سے گرنش کریں
Zarnak Sidhwa,Posted By: Shumaila, larkana

Find out the Crunchy Kofi Tart Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Crunchy Kofi Tart is very famous in desi people. At KFoods you can find Crunchy Kofi Tart and all the urdu recipes in a very easiest way.

Crunchy Kofi Tart

Crunchy Kofi Tart in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts by Zarnak Sidhwa.

Reviews & Comments

How do you make Crunchy Kofi Tart recipe for the first time? I am starting cooking foods for the first time in my life and I started with desserts recipes because these are my favourite dishes and I love them to eat.

  • Kaleema, Gujranwala