crispy kofte Recipe in Urdu

Find delicious crispy kofte recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. crispy kofte recipe is one of the common and most searched dishes in the Eid-ul-Adha Special recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating crispy kofte recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

crispy kofte
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

11224 Views 1 Comments

کرسپی کوفتے
اجزاء:
قیمہ 750گرام
کشمش ایک کھانے کا چمچہ
پیاز (باریک چوپ کر لیں )تین عدد
مارجرین ایک کھانے کا چمچہ
دلیہ ایک کپ
کارن فلیکس (کوٹ لیں) کپ
انڈا ایک عدد
اخروٹ (چوپ کر لیں ) کپ
چلغوزے ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
زیرہ ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
پارسلے ایک گٹھی
ترکیب:
سوس پین میں مارجرین گرم کر یں اس میں پیاز اور چلغوزے ڈال کر براؤن ہونے تک فرائی کر یں اب اس میں قیمے کی آدھی مقدار ڈال کر ساتے فرائی
کر یں۔ پانی خشک ہونے پر اسے چولہے سے اتار کر اس میں کشمش ، اخروٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور زیرہ ڈال کر مکس کر یں۔ قیمے کے بقیہ حصے میں دلیہ، کارن فلیکس ، انڈا ، نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں اور نم ہاتھوں سے خوب اچھی طرح گوندھ کر ایک طرف رکھ دیں۔ اب اس قیمے کے آمیزے سے مناسب سائز کے کوفتے بنائیں اور ہر کوفتے کے درمیان میں گڑھا سا کر کے اس میں فرائی کئے ہوئے قیمے کے آمیزے کو مناسب مقدار میں رکھ کر دوبارہ گول شیپ دے دیں۔ ایک سوس پین میں پانی میں نمک ڈال کر ابالیں۔ اسمیں کوفتے ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر پکائیں (پانی صرف اتنا ہی رکھیں کہ کوفتے اس میں پوری طرح ڈوب جائیں لیکن سطح پر تیریں نہیں )5منٹ کے بعد کوفتوں کو سوس پین سے نکالیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور کوفتوں کو اس میں ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کر یں مزیدار کرسپی کوفتے تیار ہیں سرو کر یں۔
Posted By: ~sani~, karachi

Find out the crispy kofte Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. crispy kofte is very famous in desi people. At KFoods you can find crispy kofte and all the urdu recipes in a very easiest way.

crispy kofte

crispy kofte in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

Reviews & Comments

How do you make crispy kofte recipe for the first time? I am starting cooking foods for the first time in my life and I started with eid-ul-adha recipes because these are my favourite dishes and I love them to eat.

  • Jana, Karachi