Chocolate Traybake Recipe in Urdu

Find delicious Chocolate Traybake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chocolate Traybake recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chocolate Traybake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chocolate Traybake
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

4292 Views 1 Comments

چاکلیٹ ٹرے بیک
اجزاء:
کوکو ۔۔ چار کھانے کے چمچے
گرم پانی ۔۔ چار کھانے کے چمچے
مکھن ۔۔ آٹھ اونس
کاسٹر شوگر ۔۔ آٹھ اونس
انڈہ ۔۔ چار عدد
سلیف رائزنگ فلور ۔۔ دس اونس
بیکنگ پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
دودھ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

آئسنگ کے لئے:
خوبانی جام ۔۔ چار کھانے کے چمچے
چاکلیٹ ۔۔ پانچ اونس
آئسنگ شوگر ۔۔ بارہ اونس (چھنی ہوئی)
تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
گرینڈ چاکلیٹ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
کوکو کو پانی میں بلینڈ کر کے ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اب مکھن اور کاسٹر شوگر کو پھینٹ کر انڈے میں شامل کرکے، میدہ بیکنگ پاؤڈر اور دودھ فولڈ کرلیں۔ پھر پہلے سے گریس کئے ہوئے 12x9 انچ کے ٹن میں آمیزہ ڈال کر تیس منٹ کے لئے 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔ بیک کرنے کے بعد ٹھنڈا کرلیں۔ خوبانی جام کو گرم کر کے برش کی مدد سے کیک پر لگائیں۔ چوکلیٹ کو پگھلا کر ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔ آئسگ شوگر اور تیل بھی فولڈ کر لیں۔ اگر ضرورت پڑے تو ایک سے دو کھانے کے چمچے دودھ بھی شامل کر سکتے ہے۔ آئسنگ کو کیک کے اوپر ڈال کر اسپیچولا یا پلیٹ نائف کی مدد سے اسموتھ کرلیں۔ ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں تاکہ سیٹ ہوجائے پھر اسکوائر کی شکل میں کاٹ کر گریٹ کی ہوئی چاکلیٹ سے سجا کر سرو کریں۔
Zarnak Sidhwa,Posted By: Sara Imran,

Find out the Chocolate Traybake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Chocolate Traybake is very famous in desi people. At KFoods you can find Chocolate Traybake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chocolate Traybake

Chocolate Traybake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts by Zarnak Sidhwa.

Reviews & Comments

Nowadays i am free , on annual leaves and these days i can fulfil my cooking hobby. I am considering Chocolate Traybake to make and additionally, i would like to get a list of desserts recipes so that i can cook all one by one.

  • Hadiya, Karachi