Chicken Tikka Handi Recipe in Urdu

Chicken Tikka Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Shireen Anwar.

26636 Views 2 Comments

چکن تکہ ہانڈی

اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں----------(بغیر ہڈی) 2/1کلو
دہی------------- (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
پیاز-------------- 2عدد
پسا ہوا لہسن ادرک------------- ایک کھانے کا چمچہ
پسا ہوا گرم مصالحہ----------------- ایک چائے کا چمچہ
کھانے کا اورنج رنگ----------- ایک چٹکی
پسی ہوئی لال مرچ-------------- ایک چائے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال مرچ----------------- ایک چائے کا چمچہ
لیمو کا رس-------------- 4/1پیالی
ہری مرچیں--------------- (چوپ کی ہوئی) 2عدد
ہرا دھنیا------------- (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
نمک---------------- ایک چائے کا چمچہ
تیل---------------- 2/1پیالی
بڑی والی ہر مرچ، مولی--------------- سجانے کے لئے

Chicken Tikka Handi banane ka tarika

بلینڈر میں پیاز کو 4/1پیالی پانی ڈال کر پیس کر نکال لیں۔ اس میں لہسن ادرک، کھانے کا رنگ ، گرم مصالحہ ، لیموں کا رس، پسی اور کٹی ہوئی لال مرچ، ہری مرچیں ، دہی اور نمک ملا دیں۔ اس آمیزے کو مرغی کی بوٹیوں پر لگا کر2/1گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ مٹی کی ہانڈی میں تیل گرم کرکے مصالحہ لگی مرغی کی بوٹیاں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں ۔ تیل اوپر آجائے تو ہرا دھنیا چھڑکیں، اسے ہری مرچ اور مولی سے سجا کر پیش کریں۔ چاہیں تو کوئلے کا دھواں دے دیں۔

چکن تکہ ہانڈی

ترکیب:

Shireen Anwar, Posted By: asia,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (2)

zoya - karachi Mar 29, 2014
yes u r ri8 .. Chikken Tikka Handi bht maze ki bnti ha r is ka aroma bht maze ka hota ha
fiza - lahore Mar 17, 2014
Chicken tikka handi with naan n raaita taste very good

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Chicken Tikka Handi by Chef ZakirChicken Tikka Handi by Zubaida TariqChicken Tikka Handi by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Highway Karahi Recipe

Highway Karahi Recipe

23 Feb 2017
Step By Step Recipes

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

23 Feb 2017
Tips and Totkay

Butter for Diabetics?

Butter for Diabetics?

23 Feb 2017
Health and Fitness