Chicken SPring ROlls Recipe in Urdu

Find delicious Chicken SPring ROlls recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken SPring ROlls recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken SPring ROlls recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken SPring ROlls
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

14586 Views 1 Comments

چکن اسپرنگ رولز
اجزاء:
سموسے کی پٹیاں----- آٹھ عدد
بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
بین اسپراؤٹس (باریک کٹے ہوئے) ----- ایک پیالی
ہری پیاز کے پتے (چوپ کیے ہوئے) ---- ایک پیالی
پیاز (باریک کٹی ہوئی ) ----- ایک عدد
گاجر (کدو کش) ------ دو عدد
شملہ مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
انڈے کی سفیدی (پھینٹی ہوئی) ------ دو عدد
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- دو سو پچاس گرام
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
سفید سرکہ ----- ایک کھانے کا چمچ
سویا ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
چکن کیوب والا میدہ ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تل کا تیل ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ------ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
کڑاہی میں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں٬ اس میں لہسن ادرک بھون کر مرغی کی بوٹیاں ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں٬ پھر بند گوبھی٬ شملہ مرچ٬ چینی٬ سویا ساس٬ سرکہ ٬ چکن کیوب والا میدہ اور نمک ملا کر بھونیں- اس میں بین اسپراؤٹس٬ ہری پیاز اور تل کا تیل ملا کر چولہا بند کردیں- تھوڑا سا آمیزہ سموسے کی پٹی کے ایک جانب کر کے رول لپیٹ لیں اور کنارے کو انڈہ لگا کر بند کردیں- اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی رولز بھی تیار کرلیں- کڑاہی میں تیل گرم کر کے رولز سنہری کرلیں-
چکن کیوب والا میدہ بنانے کے لیے ڈھائی پیالی میدے میں دس پیکٹ چکن کیوب توڑ کر شامل کرلیں اور ہاتھوں سے مسل کر یکجان کر لیں- اس آمیزے کو بنا کر فریج میں رکھ لیں اور حسب ضرورت استعمال کریں-
Posted By: shaheena,

Find out the Chicken SPring ROlls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken SPring ROlls is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken SPring ROlls and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken SPring ROlls

Chicken SPring ROlls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments

all recepices is good

  • noorsaher, sialkot