Chicken Sarsoo Ka Saag Recipe in Urdu

Chicken Sarsoo Ka Saag Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Chicken, Poultry.



6649 Views 0 Comments


چکن سرسوں کا ساگ

اجزاء:
مرغی کا گوشت ------ ایک کلو
دہی (پھینٹ لیں) ----- ایک کپ
لہسن ادرک پیسٹ ---- ایک کھانے کا چمج
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد (بڑی)
تیل ------ آدھا کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک چوتھائی کپ
ہری مرچیں ------ چار سے چھ عدد
مکھن ------ ایک چوتھائی کپ
سرسوں کا ساگ ------- آدھا کلو
پالک ----- دو سو پچاس گرام
نمک ------ حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ----- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ

چکن سرسوں کا ساگ

ترکیب:
سرسوں کے ساگ کو ابال لیں چوپر میں ہلکا سا پیس لیں - پالک کو چوپ کر کے گرم پانی میں ڈال کر نکال لیں اور چھلنی میں رکھیں- گرم تیل میں پیاز سنہری کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں لہسن ادرک پیسٹ٬ نمک ٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ ہلدی ٬ دھنیا ڈال کر بھونیں پالک سرسوں کا ساگ ڈالیں- ایک کپ پانی ڈالیں پکانے رکھ دیں- تیل الگ ہونے لگے تو دہی ڈالیں بھون کر ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں اور مکھن ڈال کر سرو کریں-

Posted By: subhana,

Related Recipes View All

Reviews & Comments



Comments:


New to KFoods? Join for free!

More Chicken Recipes

Latest Articles

7 Symptoms of Ill Health (Bimari ki Alamaat)

7 Symptoms of Ill Health (Bimari ki Alamaat)

23 Sep 2016
Health and Fitness

Top Handi Recipes of Pakistan

Top Handi Recipes of Pakistan

22 Sep 2016
Step By Step Recipes

How to Make Lauki Ka Raita Recipe

How to Make Lauki Ka Raita Recipe

21 Sep 2016
Step By Step Recipes