Chicken Potato and Mushroom Casserol Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Potato and Mushroom Casserol recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Potato and Mushroom Casserol recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Potato and Mushroom Casserol recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Potato and Mushroom Casserol
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3779 Views 1 Comments

چکن پوٹیٹو اینڈ مشروم کیسرول
اجزاء:
چکن اور مشروم کے لئے:
چکن اڑھائی سو گرام (چھوٹے کیوبز) (Chicken 250 gm small cubes)
مشروم پانچ سلائس (Mushroom 5 slice)
ہری پیاز آدھا کپ (Spring onion ½ cup)
میدہ دو کھانے کے چمچ (All purpose flour 2 tbsp)
دودھ دو کپ (Milk 2 cups)
مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
اٹالین ہرب آدھا چائے کا چمچ (Italian herb ½ tsp)
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (Chicken powder 1 tbsp)
ہری مرچ حسبِ ضرورت(Green chilli as required)
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (Black pepper 1 tsp)
تیل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)
ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger and garlic paste 1 tbsp)
لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Red chili 1 tsp flakes)
کرسٹ کےلئے:
آلو چار عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 4 boiled)
نمک اور کالی مرچ حسبِ ذائقہ (Salt and black pepper to taste)
چیز سوس ٹوپنگ کےلئے:
میدہ دو کھانے کے چمچ (All purpose flour 2 tbsp)
دودھ دو کپ (Milk 2 cups)
مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
چیڈر چیز ایک کپ (Cheddar cheese 1 cup)
ترکیب:
کرسٹ کےلئے:سب سے پہلے آلوؤں کو اُبال کر کچل لیں۔

نمک اور کالی مرچ ڈال کر رکھ دیں۔

چکن اور مشروم کے لئے:ایک الگ پین میں تیل گرم کرکے بون لیس چکن ڈال کر تھوڑا سوتے کرلیں۔

اب اس میں مشروم ، کٹی لال مرچ، کالی مرچ، چکن پاؤڈر، اٹالین ہرب، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا پکائیں۔

پھر اس میں میدہ اور مکھن شامل کرکے تھوڑا مزید سوتے کرلیں۔

اب اس میں آہستہ آہستہ دودھ ڈالیں۔

جب مکسچر گاڑھ ہوجائے تو چولہا بند کردیں۔

تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد اس میں ہری مرچ اور ہری پیاز ڈال کر بیکنگ ڈش (baking dish) میں نکال لیں۔

پھر اس پر آلوؤں کا مکسچر پھیلا کر ڈالیں۔

چیز سوس ٹوپنگ کےلئے:ایک الگ پین میں مکھن گرم کرکے میدہ تھوڑا سوتے کرلیں۔

اب اس میں آہستہ آہستہ دودھ شامل کرکے گاڑھا کریں اور چیڈر چیز ڈال دیں۔

اس کے بعد چولہا بند کردیں۔

پھر اسے بنائے ہوئے مکسچر پر ڈال دیں۔

اب اس پر تھوڑی سی کٹی لال مرچ چھڑک دیں۔

پہلے سے گرم اوون میں آدھے گھنٹے کےلئے بیک کردیں۔

یا اس وقت تک بیک کریں جب تک کہ وہ گولڈن براؤن نہ ہوجائے۔

مزے دار چکن پوٹیٹو اور مشروم کیسرول تیار ہے۔

ایک ڈِش میں ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
Rukaiya Abbas,Posted By: Taiyaba khan,

Find out the Chicken Potato and Mushroom Casserol Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Potato and Mushroom Casserol is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Potato and Mushroom Casserol and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Potato and Mushroom Casserol

Chicken Potato and Mushroom Casserol in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Rukaiya Abbas.

Reviews & Comments

i like Chicken Potato and Mushroom Casserol a lot but i hardly dared to cook. I thought it would take hours but I saw Chicken Potato and Mushroom Casserol recipe at kfoods and found that it is quite quick and easy to prepare. This has a great taste and i am looking for similar chicken recipes. thumbs up to you!

  • Maleeha, Karachi