Chicken Lollipop Recipe in Urdu

Chicken Lollipop Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Chicken, Poultry.



12052 Views 0 Comments


چکن لالی پاپ

اجزاء:
ونگز ----- ایک کلو (لالی پاپ کی شکل میں کاٹ لیں)
میدہ ----- ایک کپ
ادرک لہسن پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
سویا ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
چائنیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد (چوپ کی ہوئی)
ہرا دھنیا ----- ایک چوتھائی کپ (چوپ کیا ہوا)
کھانے کا لال رنگ ----- ایک چٹکی
تیل ----- حسب ضرورت (تلنے کے لیے)

چکن لالی پاپ

ترکیب:
ونگز کو اچھی طرح دھو کر ایک ونگز کے دو حصے کرلیں اور بوٹی کو ہڈی سے الگ کر کے اوپر کی طرف لالی پوپ کی طرح لپیٹ لیں-
ایک پیالے میں میدہ٬ ادرک لہسن پیسٹ٬ سویا ساس٬ چائنیز نمک٬ کارن فلور٬ ہری مرچیں ہرا دھنیا٬ کھانے کا لال رنگ ڈال کر اس میں ونگز ڈال دیں اور تین سے چار گھنٹے میرنیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں تیل گرم کر کے درمیانی آنچ گولڈن ہونے تک فرائی کریں-

Posted By: kiran,

Related Recipes View All

Reviews & Comments



Comments:


New to KFoods? Join for free!

More Chicken Recipes

Latest Articles

How Much Water to Drink Daily to Lose Weight?

How Much Water to Drink Daily to Lose Weight?

26 Aug 2016
Health and Fitness

How to Shine Aluminum Pots

How to Shine Aluminum Pots

25 Aug 2016
Tips and Totkay

Brain Health Tips in Urdu

Brain Health Tips in Urdu

24 Aug 2016
Health and Fitness