Chicken Makhani Recipe in Urdu

Chicken Makhani is also known as Butter Chicken. It is very delicious and rich of taste. So try this easy homemade recipe and make your dining remarkable.

8698 Views 3 Comments

Chicken Makhani

اجزاء:
مرغی کا گوشت ٥٠٠گرام
دہی ١ پیالی
ادرک لھسن کا پیسٹ ٢ کھانے کے چمچ
نمک ١ چائے کا چمچ
سرخ مرچ ١ کھانے کا چمچ
گرم مصالہ ( پسا ہوا ) آدھا چائے کا چمچ مکھنی سوس کے لیے اجزاء :
ٹماٹر ٤ عدد
ادرک درمیانہ ٹکڑا
سرخ مرچ ١ چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
دہی ١ بڑا چمچ
ثابت کالی مرچ ٢ عدد
لونگ اور دار چینی ثابت ٢ عدد
کریم ٢ کھانے کے چمچ
مکھن چوتھائی کپ
کوکنگ آئل ٢ بڑے چمچ
ہرا دھنیا آدھی گھٹی

چاٹ مصالہ ١ کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل ١ کھانے کا چمچ

Chicken Makhani banane ka tarika

مرغی کا گوشت ٥٠٠گرام
دہی ١ پیالی
ادرک لھسن کا پیسٹ ٢ کھانے کے چمچ
نمک ١ چائے کا چمچ
سرخ مرچ ١ کھانے کا چمچ
گرم مصالہ ( پسا ہوا ) آدھا چائے کا چمچ
چاٹ مصالہ ١ کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل ١ کھانے کا چمچ
دہی میں سارے اجزا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔پھر اس میں چکن ڈال کر ٢ گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اس چکن کو دیگچی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور سارا پانی خشک کر لیں تیل گرم کریں ۔اس میں باریک کٹا ہوا ادرک اور ثابت گرم مصالہ ڈال کر فرائی کریں ۔
ٹماٹر ابال کر اس کا چھلکا اتار کر پیس لیں ۔اس ٹماٹر پیسٹ کو تیل میں ڈال دیں ۔ںمک کالی مرچ ،سرخ مرچ اور ہلدی ڈال کر بھونیں ۔
جب گاڑھا ہو جائے تو مکھن شامل کر دیں مکھن پگھل کر مکس ھو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈال دیں ۔اور آنچ کو تیز کر دیں ۔اور ساتھ ہی چکن ڈال دیں ۔
کریم ڈال دیں اور پانچ منٹ کر لیے ڈھکن دے کر دم پہ رکھ دیں ۔
آخر میں ہرا دھنیا ڈال کر اتار لیں ۔
نان یا زیرے والے چاولوں کے ساتھ سرو کریں ۔ ۔

Chicken Makhani

ترکیب:

Posted By: Amna, faisalabad

Related Recipes View All

Reviews & Comments (3)

Kaleema - Gujranwala Mar 08, 2017
Nowaday, i see many people are making chicken makhani at home because of its taste. Many chicken recipes that first were only available at restaurants are now being prepared at homes.
Shaheenzehra - Kharchi Oct 08, 2016
Chicken Khari
Anam - Multan Aug 29, 2013
very tasty and easy to cook

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Chicken Makhani by Chef ZakirChicken Makhani by Zubaida TariqChicken Makhani by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

How to Make Moong Dal and Rice Kheer

How to Make Moong Dal and Rice Kheer

23 Mar 2017
Step By Step Recipes

Lahori Murgh Cholay-Step By Step Recipe

Lahori Murgh Cholay-Step By Step Recipe

23 Mar 2017
Step By Step Recipes

Chehre Ki Chaiyan Door Karne Kay Tarikay

Chehre Ki Chaiyan Door Karne Kay Tarikay

23 Mar 2017
Beauty and Skin Care