Bun Kabab Recipe in Urdu

Bun Kabab Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Beef & Mutton.



5255 Views 0 Comments


بن کباب

اجزاء:
آلو ------ چار سے پانچ عدد
چنے کی دال ----- ایک کپ
نمک ------ حسب ذائقہ
پسی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
انڈے ----- دو سے تین عدد
ٹماٹو سلائس ------ حسب ضرورت
پیاز رنگز ----- حسب ضرورت
تیل ----- فرائی کے لیے
برگر بن ----- آٹھ عدد
کیچپ ----- حسب ضرورت
اسپیشل دہی چٹنی ----- حسب ضرورت
کول سلو ----- حسب ضرورت
فرنچ فرائز ----- سرونگ کے لیے
ٹوتھ تک ----- حسب ضرورت

بن کباب

ترکیب:
دال کو نمک اور پسی لال مرچ کے ساتھ ابال لیں٬ اتنا کہ پانی خشک ہوجائے-
اب دال کو نکال کر پیس لیں-
ساتھ ہی ابلے آلوؤں کو میشڈ کردیں- پھر اس میں بھنا کٹا زیرہ اور پسا گرم مصالحہ ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں-
ہاتھوں کی مدد سے کباب بنائیں اور پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں-
بن کو بیچ سے کاٹیں اور تیل میں ہلکا فرائی کرلیں-
پھر اس میں دہی اور چٹنی لگا کر کباب رکھیں-
اوپر سے کٹا ٹماٹر اور پیاز ڈالیں-
آخر میں کیچپ شامل کر کے فرائز اور کول سلو کے ساتھ سرو کریں-

Chef Tahira Mateen, Posted By: asma,


Related Recipes View All

Reviews & Comments



Comments:


New to KFoods? Join for free!

More Beef & Mutton Recipes

Latest Articles

Crispy Chicken Strips (Step by Step)

Crispy Chicken Strips (Step by Step)

23 Jan 2017
Step By Step Recipes

Sesame Seeds Benefits (Til Ke Fayde)

Sesame Seeds Benefits (Til Ke Fayde)

23 Jan 2017
Health and Fitness

How to Make Fish Tikka

How to Make Fish Tikka

22 Jan 2017
Step By Step Recipes