Bakre ke paye Recipe in Urdu

Bakre ke paye in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

45675 Views 1 Comments

0:20
To Prep
1:00
To Cook
6
Servings

بکرے کے پائے

اجزاء:
بھنے ہوئے پائے 8عدد
پیاز دو عدد درمیانہ سائز
لہسن 12جوئے(موٹے کوٹے ہوئے)
نمک حسب ضرورت
سرخ مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ
تیل حسب ضرورت

Bakre ke paye banane ka tarika

پائیوں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ پھر ان میں نمک اور 6عدد لہسن کے جوئے ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں۔ سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیازوں کو باریک کتر کے سنہری کر لیں۔ نمک مرچ شامل کر یں۔ لہسن ڈالیں اور 2منٹ کے لئے بھونیں، پھر ہلکی آنچ پر پیازوں کو گلا لیں۔ پائے گل جائیں تو انہیں یخنی سے نکال کر پیازوں میں ڈال کر بھون لیں۔ میتھی کے پتے ڈالیں اور مزید بھونیں تاکہ پائیوں کی بوجاتی رہے۔ یخنی ڈالیں اور حسب منشا شوربہ تیار کر لیں۔
نوٹ ۔ پائیوں کو دم پہ ضرور رکھیں۔ جتنی دیر دم پر رہیں گے اتنے مزیدار ہونگے۔

بکرے کے پائے

ترکیب:

Posted By: ~sani~, karachi

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Sohail Islam - Gujranwala Cant. Oct 17, 2014
Zabardast recipes Hain.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Bakre ke paye by Chef ZakirBakre ke paye by Zubaida TariqBakre ke paye by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Top 5 High Vitamin C Foods

Top 5 High Vitamin C Foods

26 Feb 2017
Health and Fitness

5 Beauty Benefits of Eating Eggplant

5 Beauty Benefits of Eating Eggplant

26 Feb 2017
Beauty and Skin Care

Highway Karahi Recipe

Highway Karahi Recipe

23 Feb 2017
Step By Step Recipes