Anday Ki Biryani Recipe in Urdu

Anday Ki Biryani Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Rice, Biryani, & Pulao.



9570 Views 0 Comments


انڈے کی بریانی

اجزاء:
چاول ----- آدھا کلو
انڈے (ابلے اور درمیان سے کٹے ہوئے) ----- آٹھ عدد
ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ----- دو عدد
پسی ہوئی لال مرچ ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پسا ہوا دھنیا ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
ناریل کا دودھ ----- آدھی پیالی
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
پودینہ ----- چند پتے
ہری مرچیں ----- چار عدد
پانی ------ آدھی پیالی
گھی ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- آدھی پیالی

انڈے کی بریانی

ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ایک منٹ تک بھونیں٬ پھر پیاز سنہری کرلیں-
اس میں لہسن٬ ادرک٬ ٹماٹر٬ لال مرچ٬ ہلدی٬ دھنیا٬ زیرہ٬ پسا ہوا گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر بھونیں٬ پھر ناریل کا دودھ اور پانی شامل کر کے آمیزہ گاڑھے ہونے تک پکائیں-
ایک علیحدہ دیگچی میں آدھا چاول٬ تیار مصالحہ٬ انڈے٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچوں کی تہہ ڈال کر اوپر سے باقی چاول ڈال دیں-
اس پر گھی ڈال کر دم پر رکھ دیں-

Posted By: daani,

Related Recipes View All

Reviews & Comments



Comments:


New to KFoods? Join for free!

More Rice recipes

Latest Articles

How to Make Lauki Ki Bhujia

How to Make Lauki Ki Bhujia

24 Sep 2016
Step By Step Recipes

7 Symptoms of Ill Health (Bimari ki Alamaat)

7 Symptoms of Ill Health (Bimari ki Alamaat)

23 Sep 2016
Health and Fitness

Top Handi Recipes of Pakistan

Top Handi Recipes of Pakistan

22 Sep 2016
Step By Step Recipes