Matar Paneer Recipe in Urdu

Find delicious Matar Paneer recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Matar Paneer recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Matar Paneer recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Matar Paneer
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7751 Views 1 Comments

مٹر پنیر
اجزاء:
مٹر کے دانے----------- دوپیالی
آلو--------- دو عدد درمیانے
کاٹیج چیز------- 200گرام
نمک-------------- حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا-------------- ایک کھانے کا چمچ
پیاز-------------- ایک عدد درمیانی
ٹماٹرکا پیسٹ---------------- ڈیڑھ پیالی
پسی ہوئی لال مرچ--------- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی---------- آدھا چائے کا چمچ
دہی------------ آدھی پیالی
کارن فلار-------------- دو کھانے کے چمچے
ہری مرچیں-------------- تین سے چار عدد
ہرا دھنیا---------------- آدھی گٹھی
کوکنگ آئل---------------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
کاٹیج چیز ایک سائز کے چوکور ٹکڑے کرلیں اور ان پر کارن فلار چھڑک دیں، کڑاہی میں کوکنگ آئل کو رمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان ٹکڑوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
پیاز ، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ آلوﺅں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور دہی کو پھینٹ کر رکھ لیں پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں۔
اس میں پیاز اور آلو کے ٹکڑے ڈال کر ڈھک دیں، پانچ سے سات منٹ بعد نرم ہونے پر آجائے تو اس میں مٹر ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
تین سے چار منٹ پکانے کے بعد اس میں ادرک لہسن نمک ، لال مرچ اور ہلدی ڈال کر فرائی کریں۔ ساتھی ہی ہلکا ہلکا پانی کا چھینٹا دیتے جائیں۔
مصالحہ بھننے کی خوشبو آنے پر ٹماٹر کا پیسال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔
پھر اس میں فرائی کیا ہوا کاٹیج چیز ، ہری مرچیں ، ہرا دھنیا اور دہی ڈال کر پکائیں، جب دہی کا پانی خشک ہوجائے تو پین کو احتیاط سے کپڑے سے پکڑ کر ہلائیں تاکہ کاٹیج چیز ٹوٹنے نہ پائیں چولہے سے اتار لیں۔
گرم گرم ڈش میں نکالکر گھر کے بنے ہوئے پھلکوں کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: saniya, Karachi

Find out the Matar Paneer Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Matar Paneer is very famous in desi people. At KFoods you can find Matar Paneer and all the urdu recipes in a very easiest way.

Matar Paneer

Matar Paneer in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments

What about cooking Matar Paneer recipe for 10 people? how it can be done properly? Please tell it so I can make this and other vegetable recipes perfectly, without making it excessive and also preventing it being short while serving.

  • Lahya, Bahawalpur