Tip of Avoid Whiteheads

Find effective Beauty Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Tip of Avoid Whiteheads. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Tip of Avoid Whiteheads. Dive into a rich repository of Beauty Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Beauty Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Tip of Avoid Whiteheads. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Tip of Avoid Whiteheads
Posted By: Raniya Ahemad 7184 Views 1 Comments Feb 19, 2013

سفید دانے بلیک ہیڈز کی طرح جلد کے مساموں میں سخت چکنائی کے جمع ہوجانے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ان میں فرق اتنا ہوتا ہے کہ جہاں جلد صاف اور نازک ہوتی ہے وہاں جمع شدہ چکنائی کو ہوا نہیں لگتی اس لئے چکنائی کے سرے سیاہ ہو پاتے جیسا کے کالے دانے یعنی بلیک ہیڈز میں ہوتا ہے، سفید دانے چھوٹے چھوٹے زردوں کی صورت میں ابھرتے ہیں یہ دانے عام طور پر خساروں کی ہڈیوں کے بالائی حصے پر نکلتے ہین جہاں جلد اچھی حالت میں ہوتی ہے۔ چجنی جلد پر یہ بیمار جلد کی کیفیت کے طور پر ابھرتے ہیں اور ان کے ساتھ بلیک ہیڈز، کیل اور ایکنی موجود ہوتی ہے۔ مساموں کی گہری صفائی بیوٹی گریز کے ساتھ ہو تو سفید دانوں کا راستہ روک دیتی ہے، بیوٹی گریز اور سکن ٹانک کے مکسچر سے متاثرہ مقامات کو پانی سے دھونے سے پہلے نرمی سے رگڑ اجاتا ہے، نرمی سے گڑائی کا ہی عمل سفید دانوں کی تشکیل روکنے کے علاوہ انہیں کچھ وقت کے بعد اتارنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ سفید دانواں کو کبھی بھی زبردستی نوچنے یا نکالنے کی کوشش نہیں کرنی چایئے ورنہ جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Tip of Avoid Whiteheads in most easiest way. Find Tip of Avoid Whiteheads in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Tip of Avoid Whiteheads totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Tip of Avoid Whiteheads.

Reviews & Comments

will you please give me some home tips to quit smoking.thanks

  • maimuna, Nov 15, 2015
jpg