7 Way to Keep Your Face Fresh!

Posted By : Bilqees Totkay on Sep 12, 2012 20006 Views 5 Comments

Different methods for getting fresh face | Chehre ki tazgi ke liye sath tarike

ہفتہ میں دو تین مرتبہ تھوڑی سی دہی میں چار قطرے سفید سرکہ کے ڈال کر چہرہ دھو لیں- چہرہ شیشے کی طرح چمک جائے گا-
ہفتہ میں ایک یا دو مرتبہ ٹھنڈا ٹماٹر چہرے پر مل کر 5 منٹ بعد سادے پانی سے دھو لیں- آپ کی جلد بہت اچھی ہوجائے گی اور بلیک ہیڈز نہیں ہوں گے-
جلد کی تازگی کے لیے چند پودینے کے پتے٬ تھوڑی سے برف٬ دو قطرے شہد اور دو قطرے عرق گلاب یہ سب چیزیں ملا کر چہرے پر لگائیں-
آلو کے قتلے سے چہرے کو صاف کریں اس سے جلد نرم اور رنگت نکھر جائے گی-
ابٹن کا استعمال خواتین میں عام ہے- ابٹن مختلف جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہے- اس کو لگانے سے چہرے کی تازگی بحال ہوتی ہے اور رنگت صاف ہوتی ہے-
دودھ چہرے کی جلد کو نرم اور صاف کرنے میں مددگار ہوتا ہے- دودھ میں روئی بھگو کر اس سے چہرہ صاف کریں اور آدھے گھنٹے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں- یہ عمل روزانہ کریں آپ کی جلد بہت نرم اور اچھی ہوجائے گی-
دو چائے کے چمچ پسے ہوئے بادام میں ڈھائی سو گرام گلاب کا پانی ایک بوتل میں اچھی طرح ملا کر چھان کر رکھ لیں- سونے سے پہلے روز رات کو چہرے کی جلد صاف کریں-

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews

Sana, Apr 19, 2014
Plz plz plz tell me, whole body beauty tip plz:-*
Arsalan Mirza Jun 07, 2013
nice and easy totka ..
Noman Nov 01, 2012
Good work, keep it up.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Picture of the Day

RESTAURANT View All

Latest Articles

Eye Safety and Protection Tips

Eye Safety and Protection Tips

13 Feb 2016
Health and Fitness

How to Make Achari Baingan Recipe

How to Make Achari Baingan Recipe

12 Feb 2016
Step By Step Recipes

Top 22 Health Benefits of Anjeer Fruit

Top 22 Health Benefits of Anjeer Fruit

12 Feb 2016
Health and Fitness