Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain

Dangerous Things for Toddlers

پلاسٹک کی اشیائی میں موجود خطرناک کیمیکلز انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتے ہیں اور کئی طرح کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں ۔
اب سائنسدانوں نے ان کا ایک ایسا نقصان بتادیا ہے کہ حاملہ اور بچے اور دود ھ پلانے کی خواتین ان کو ہاتھ بھی نہیں لگائیں گی ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز میں Bisphenol A نامی موذی کیمیکل پایا جاتا ہے ۔ اگر حاملہ خواتین یا بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں اس کیمیکل کی زد میں آجائیں تو ان کے بچے کے تمام عمر کے لیے معدے کے مسائل سے دو چار ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں ۔

ڈاکٹروں کا کہنا تھاکہ یہ کیمیکل بچوں کے معدوں میں موجود اچھے اور برے بیکٹیریا کے توازن میں بگار پیدا کر دیتا ہے جو تمام عمر ٹھیک نہیں ہوپاتا ۔ بچوں کا دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بھی یہ اتنا ہی خطرناک ہے کیونکہ یہ ماں کے دودھ کے ذریعے بچے میں منتقل ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔

چنانچہ حاملہ اور بچے کو دودھ پلانے والی خواتین کو چاہیے کہ کھانے پینے کی ایسی اشیاء ہر گز مت کھائیں جو پلاسٹک کی پیکنگ میں آتی ہیں ۔ کھانے کی اشیاء لانے کے لیے شیشے یا اسٹیل کے برتن استعمال کیے جانے چاہئیں تاکہ آپ کے بچے اس دائمی مرض سے محفوظ رہ سکیں ۔

Chemicals in plastic objects are very dangerous for human health. These chemicals are particularly dangerous for humans especially for pregnant women as well as her infant.

According to scientists, a chemical namely Bisphenol A is highly harmful for the health of to-be-mothers and their children. Having affected by this chemical may lead to long term stomach problems for the kid and their mom.

Tags: Safe and Unsafe Things at Home Hazardous Things for Toddlers Harmful Things for Mothers

Dangerous Things For Toddlers

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dangerous Things For Toddlers and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dangerous Things For Toddlers to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By aqib shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   56952 Views   |   15 Oct 2017
About the Author:

aqib shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. aqib shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain

Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Bacho Ko Is Cheez Se Door Rakhain سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔