چیری کھائیں اچھی اور پُرسکون نیند پائیں

Eating Cherries for Sleep

Genusسے تعلق رکھنے والے کئی درختوں کے پھل کو چیری کہتے ہیں۔چونکہ اس جنس میں آلوچہ، خوبانی اور آڑو وغیرہ بھی شامل ہیں اس لیے اس جنس کے تمام پودوں کے پھلوں کو چیری نہیں کہا جا سکتا۔ دنیا بھر میں پائی جانے والی چیری کی انواع کی تعداد کافی زیادہ ہے ۔ ان میں درج ذیل اقسام قابل ذکر ہیں ۔
۱۔ جنگلی یا میٹھی چیری
۲۔ ترش چیری
۳۔ کالی چیری


یہ پھل ایشیاء یورپ ، آسٹریلیا اور امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں پایا جاتا ہے ۔ 2007میں کئے جانے والے ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں چیری کی سالانہ پیداوار تقریباً دو ملین ٹن ہے ۔ اس پیداوار کا چالیس فیصد حصہ یورپ سے اور تیر فیصد امریکہ سے حاصل ہوتا ہے ۔ پاکستان کے پہاڑی علاقوں بالخصوص گلگت اور بلتستان میں سب سے پہلے پکنے والے درخت کے پھلوں میں سے ایک ہے ۔
اجزائے ترکیبی کے لحاظ سے چیری کا گودا پانی پر مشتمل ہے ۔ اس کے علاوہ اس میں اینتھو سائنز نامی ایک سرخ مواد ، شکریات، لحمیات، حیاتین ، نمکیات، نامیاتی تیزاب وغیرہ پائے جاتے ہیں ۔
چیری کے رنگ میں سرخی فری ریڈیکلز کے خلاف مزاحمت کرتی ہے ۔یہ خلیوں اور ٹشو کو نقصان پہنچانے سے روکتی ہے ۔ فری ریڈیکلز کے خلاف کام کرنے والی اس قوت کا مانع تکسید یعنی اینٹی آکسیڈنٹس کہتے ہیں ۔
چیری میں موجود شکریات میں گلوکوز اور فرکٹوز فوری طور پر توانائی فراہم کرتے ہیں ۔ چیری کے موسم میں ذہنی کام کرنے والوں چند چیریاں تازہ دم کرسکتی ہیں ۔
چیری میں اعصابی نظام کو درست رکھنے کی صلاحیت ہے ۔
نیند نہ آنے کی شکایت، آنکھوں دانتوں ، ہڈیوں اور جوڑوں کے لئے بھی نہایت کارآمد پھل ہے ۔اس کے گودے میں موجود میلاٹونن نامی کیمیائی جزو بڑھاپے کے عمل کو سست کرنے کے ساتھ ساتھ یاداشت کی کمی کو روکنے اور اچھی نیند کے لئے مفید ہے ۔

Cherry is good for sleep. If someone is facing sleep deprivation, use of cherries is the best natural solution to the problem. Cherries can be used in multiple ways. Either snack on a bunch of cherries everyday or make its juice and drink it regularly. If it is cherry season and you are ignoring this good fruit, you must know what do cherries do for your body, seriously.

Cherries belong to genus Prunus and the family Rosaceae. There are many types of cherries mainly which are:

  • Wild Cherry or Sweet Cherry
  • Sour Cherry
  • Black Cherry

Enjoy cherry fruit and improve your sleep!

Tags: Black Cherry for Sleep Cherry Ke Faide in Urdu

Cherry Good For Sleep

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Cherry Good For Sleep and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cherry Good For Sleep to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shehzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   20551 Views   |   23 Apr 2019
About the Author:

Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

چیری کھائیں اچھی اور پُرسکون نیند پائیں

چیری کھائیں اچھی اور پُرسکون نیند پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چیری کھائیں اچھی اور پُرسکون نیند پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔