یہ شخص تو مردہ لگ ہی نہیں رہا بلکہ ۔۔ وہ مردہ شخص جس کا جسم 32 سال بعد بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے لیکن کیسے؟ تصاویر وائرل

مذہبِ اسلام میں مسلمانوں کو پہلے ہی اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے کہ قبر اچھے کام کرنے والوں اور برانے کام کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کرے گی۔ جو دنیا سے نیکی لے کر قبر میں اتریں گے وہ ان کے لیے سکون بن جائے گی اور جسم بھی تازہ رہے گا لیکن گناہوں کا بوجھ کے کر اگر کوئی قبر میں اتارا گیا تو اس کا انجام عبرتناک ہوگا جس کا تصور نہیں کرسکتے۔

اعمال اچھے ہوں تو قبر بھی مہک اٹھتی ہے اور مرنے والا بھی اللہ کے حکم سے سکون کے ساتھ رہتا ہے۔

سوشل میڈیا پر قبر سے متعلق اکثر ایسی پوسٹ اور ویڈیوز منظر عام پر آتی ہیں جن میں یہ دکھایا اور بتایا جاتا ہے کہ مردہ شخص قبر کے عذاب میں مبتلا ہے اور رات کو اکثر قبر سے آگ نکلتی دکھائی دیتی ہے۔

لیکن اب ایک حیرت میں ڈال دینے والی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل چند ہفتوں قبل وائرل ہوئی تھی جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا تھا۔

مذکورہ پوسٹ مشہور فیسبک گروپ ایمپیتھی پاکستان (Empathy Pakistan) پر شئیر کی گئی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ ایک شخص جس کی وفات 32 سال پہلے ہوئی تھی مگر دیکھنے میں آج بھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے سو رہا ہو۔

اس پوسٹ پر سوشل میڈیا اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہوسکتا۔

گروپ ایڈمن نے لکھا کہ یہ وہ شخص ہے جس کی لاش ایک خطرناک سیلاب کے نتیجے میں قبرستان سے برآمد ہوئی جو بے کفن ہوگئی ہے۔ مگر یہ شخص برسوں پہلے مر چکا ہے۔

ایک اور صارف لکھتے ہیں کہ یہ درست نہیں کیونکہ مردہ جسم کو دفنانے کے فوراً بعد گلنا شروع ہو جاتا ہے، یہ قدرتی بایوڈیگریڈیبل عمل (Natural Biodegradable process) ہے۔

اس شخص کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں لیکن فیسبک گروپ کی معلومات کے مطابق یہ پتہ چلا ہے کہ یہ بوڑھا شخص کئی سال پہلے مرچکا ہے۔

اگر ایسا حقیقت میں ہوا ہے تو بلاشبہ رب اپنے اس بندے پر بہت زیادہ مہربان ہے۔

Mayat Barson Baad Bhi Asal Halat Mein

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mayat Barson Baad Bhi Asal Halat Mein and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mayat Barson Baad Bhi Asal Halat Mein to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1471 Views   |   23 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 June 2024)

یہ شخص تو مردہ لگ ہی نہیں رہا بلکہ ۔۔ وہ مردہ شخص جس کا جسم 32 سال بعد بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے لیکن کیسے؟ تصاویر وائرل

یہ شخص تو مردہ لگ ہی نہیں رہا بلکہ ۔۔ وہ مردہ شخص جس کا جسم 32 سال بعد بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے لیکن کیسے؟ تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ شخص تو مردہ لگ ہی نہیں رہا بلکہ ۔۔ وہ مردہ شخص جس کا جسم 32 سال بعد بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے لیکن کیسے؟ تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔