خوش ہوں کہ کیارا ایڈوانی لگتی ہوں۔۔ ایمن سلیم دوبارہ اداکاری کب شروع کریں گی؟ خود بتا دیا

“کیارا اڈوانی تو میری پسندیدہ اداکارہ ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ میری شکل ان سے ملتی ہے“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ایمن سلیم کا جنھوں نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر سوال جواب کا سیشن رکھا۔ ایمن سلیم نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعداگرچہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ لندن میں رہتی ہیں لیکن بہت جلد وہ پاکستان واپس آئیں گی کیونکہ انھیں اپنے وطن سے بہت محبت ہے۔

ایک اور سوال کے جواب میں ایمن سلیم کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ شوبز یا اداکاری میں واپس آنے کا بالکل نہیں سوچ رہیں کیونکہ ان کی شادی شدہ زندگی کی اپنی مصروفیات ہیں اور وہ شوہر کو وقت دے رہی ہیں۔

ایمن سلیم کا اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق کہنا تھا کہ وہ اس وقت خوشگوار شادی شدہ زندگی کا راز نہیں بتا سکتیں کیونکہ ان کی شادی کو صرف 4 مہینے ہوئے ہیں اور ابھی ان کا ہنی مون پیریڈ چل رہا ہے البتہ شادی شدہ جوڑوں کو ایک دوسرے کے ساتھ سچا اور مخلص رہنا چاہئیے، ایک دوسرے کو خوش رکھنے کی کوشش کرنی چاہئیے جب کہ وفاداری اور ایک دوسرے کا احترام بھی لازمی ہے۔

Aiman Saleem Is Happy As The Lookalike Of Kiara Advani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aiman Saleem Is Happy As The Lookalike Of Kiara Advani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aiman Saleem Is Happy As The Lookalike Of Kiara Advani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   514 Views   |   02 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 May 2024)

خوش ہوں کہ کیارا ایڈوانی لگتی ہوں۔۔ ایمن سلیم دوبارہ اداکاری کب شروع کریں گی؟ خود بتا دیا

خوش ہوں کہ کیارا ایڈوانی لگتی ہوں۔۔ ایمن سلیم دوبارہ اداکاری کب شروع کریں گی؟ خود بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوش ہوں کہ کیارا ایڈوانی لگتی ہوں۔۔ ایمن سلیم دوبارہ اداکاری کب شروع کریں گی؟ خود بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔