پیاز میں ماچس کی تیلی لگا کر پکانے سے کیا ہوتا ہے؟ اب گھر اور کچن میں لگنے والے ہزاروں روپے بچائیں اور یہ ٹپ آزمائیں

مہنگائی کے اس دور میں جہاں ہر چیز کی قیمت میں دگنا اضافہ ہوگیا ہے وہیں کچھ آسان گھریلو ٹوٹکے ہوتے ہیں جن کی مدد سے ہم کم پیسوں میں زیادہ فائدہ حاصل کرلیتے ہیں۔
آج بھی ہم ایسی ہی ایک کمال کی ٹپ لائے ہیں جس سے آپ گھر اور کچن دونوں میں آزما سکتی ہیں۔
تو سب سے پہلے جانتے ہیں پیاز میں ماچس کی تیلی لگا کر پکانے سے کیا ہوتا ہے؟

جیسا کہ گھروں میں چھپکلیوں اور لال بیگوں کا آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے، چاہے ان کو روکنے کی کتنی بھی کوشش کیوں نہ کرلو یہ کہیں نہ کہیں سے آہی جاتے ہیں پھر خواتین ان پر کافی پیسہ بھی خرچ کرتی ہیں۔
ان سارے مسئلوں اور خرچوں سے بچنے کیلیئے بتائی گئی ٹپ آزما کر دیکھیں۔

چھپکلی اور کیڑے مکوڑوں بھگانے کیلیئے:

آپ جب کھانا بنانے کیلیئے پیاز کا ستعمال کرتے ہیں تو اس کے چھلکوں کو پھینکیں نہیں بلکہ اٹھا کر رکھ دیں کیونکہ یہ بھی آپ کے کام آسکتے ہیں، اور وہ ایسے کہ
۔ ایک برتن میں 2 گلاس پانی ڈال کر اس میں پیاز کے چھلکیں ڈال کر پکائیں
۔ جب پانی کا رنگ تبدیل ہونے لگے تو اس میں 4 ماچس کی تیلیاں ڈال کر 5 سے 7 منٹ تک مزید پکائیں
۔ اسکے بعد چولہا بند کر کے ماچس کی تیلیوں کا مصالحہ نکال کر پیاز کے چھلکوں والے پانی میں اچھے سے مکس کرلیں
۔ پانی جب تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو اسے ایک اسپرے بوتل میں بھر کر رکھ دیں
۔ اب جہاں جہاں بھی کیڑے مکوڑے، لال بیگ یا چھپکلی نظر آئے وہاں اس اسپرے کا چھڑکاؤ کردیں
۔ اسکے علاوہ تمام ممکنہ جگہوں پر جہاں آپ کو لگتا ہے کہ یہ سارے حشرات آتے ہیں یا آسکتے ہیں، وہاں لازمی یہ اسپرے کریں
۔ اس ٹپ کو کرنے کے بعد فرق آپ کو خود نظر آئے گے۔

Pyaz Mein Machis Ki Teeli Lagane Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pyaz Mein Machis Ki Teeli Lagane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Mein Machis Ki Teeli Lagane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2403 Views   |   02 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 May 2024)

پیاز میں ماچس کی تیلی لگا کر پکانے سے کیا ہوتا ہے؟ اب گھر اور کچن میں لگنے والے ہزاروں روپے بچائیں اور یہ ٹپ آزمائیں

پیاز میں ماچس کی تیلی لگا کر پکانے سے کیا ہوتا ہے؟ اب گھر اور کچن میں لگنے والے ہزاروں روپے بچائیں اور یہ ٹپ آزمائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیاز میں ماچس کی تیلی لگا کر پکانے سے کیا ہوتا ہے؟ اب گھر اور کچن میں لگنے والے ہزاروں روپے بچائیں اور یہ ٹپ آزمائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔